Skip to Content

UPCOMING POETRY


Lastest poetry  

Afnan Rizwan qadri AFNAZ lastest poetry available


دونوں امام پیدا ہوئے مولا کے محل میں 
نوروں کا جشن چھایا تھا اس بزم ازل میں

بہادری مولا کی دیکھ دنگ رہ گئے 
اسلام کو اک واقع حسین دے گئے

کوفے جانے پر انہیں روکھا بھی گیا 
مولا نے اسلام پر سب کچھ لٹا دیا

مولا نے کہا چلے گے شہادت کے راستے 
ہم جان وار دے گئے اللہ کے راستے

اوروں کے لیے جو وہ شہید ہو گئے 
پھر ہر مذہب کے لوگ ہی مرید ہو گئے

خیموں میں آگ جلتی دلوں میں یقین تھا 
یزید کو لگتا تھا کہ وہ جیت ہی گیا

عباس نے وفا کا سمندر بہا دیا 
"افناز نے کہا یہی عشق کا تکازا تھا


                                              Download Poem